تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
27 مارچ 2014
وقت اشاعت: 11:20

ارجنٹینا کے فٹبال آفیشلز کواتنی ہی سمجھ بوجھ ہے جتنی پاکستان کو،میرا ڈونا

جیو نیوز - سان دیاگو…فٹ بال لیجنڈمیراڈونا کہتے ہیں کہ ارجنٹینا کے فٹ بال آفیشلز کواتنی ہی سمجھ بوجھ ہے جتنی پاکستان کو،1986 میں ارجنٹینا کے لئے ورلڈ کپ جیتنے والے ڈیاگو میراڈونا ،نے اپنے ہی ملک کی فٹبال ایسوسی ایشن کوخوب تنقیدکانشانہ بناتے ہو ئے کہا کہ ارجنٹیناکے فٹ بال آفیشلز کواتنی ہی سمجھ بوجھ ہے جتنی پاکستان کو،،پاکستان میں بھی بہت کچھ اچھاہے لیکن وہ آج تک ورلڈکپ نہیں کھیل سکے،لیکن ارجنٹینا فٹ بال میں کچھ بھی اچھا نہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.