تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
29 مارچ 2014
وقت اشاعت: 10:2

ورلڈٹی ٹوینٹی :نیوزی لینڈ کی ٹاس جیت کر ہالینڈ کو بیٹنگ کی دعوت

جیو نیوز - چٹاگانگ …آئی سی سی ورلڈٹی ٹوینٹی کرکٹ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر ہالینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ورلڈٹی ٹوینٹی میں یہ نیوزی لینڈکاتیسرا میچ ہے،اسے ایک میچ میں شکست ہوئی ہے جبکہ ایک میں کامیابی ملی ہے ،،ہالینڈکی ٹیم اب تک کھیلے گئے دونوں میچزمیں شکست سے دوچارہوئی ہے۔آج ایک اورمیچ میں جنوبی افریقااورانگلینڈکی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.