29 مارچ 2014
وقت اشاعت: 11:39
ورلڈٹی ٹوینٹی : ہالینڈ کانیو زی لینڈ کو جیت کیلئے 152رنز کا ہدف
جیو نیوز - چٹاگانگ …آئی سی سی ورلڈٹی ٹوینٹی کرکٹ میں ہالینڈ نے نیوزی لینڈ کو میچ میں فتح کے لئے 152رنزکاہدف دیا ہے۔ڈچ ٹیم کی جانب سے پیٹربورن 49اورٹوم کوپر 40رنزبناکر قابل ذکر رہے جبکہ اسٹیفن برگ نے16اور مائیکل سوارٹ نے 26رنزبنائے ۔نیو زی لینڈ کی جانب سے کائل ملز،ٹرینٹ بولٹ نیتھن میک کولم نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔