تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
29 مارچ 2014
وقت اشاعت: 14:52

ٹی 20انگلینڈ کا جنوبی افریقا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

جیو نیوز - چٹاگانگ…بنگلادیش کے شہر چٹاگانگ میں آئی سی سی ٹی 20کے سلسلے میں انگلینڈ اور جنوبی افریقا کے درمیان کھیلے جانے والے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔جنوبی افریقا کی ٹیم میں ہاشم آملہ، کوئنٹن ڈی کوک(وکٹ کیپر)، ابراہم ڈی ویلئیرز(کپتان)، جین پاوٴل ڈومینی، فرحان بہردین، ڈیوڈ ملر، ایلبی مورکل، ڈیل اسٹین، بیورن ہینڈرکس، عمران طاہر اور وائن پارنیل شامل ہیں جبکہ جنوبی افریقا کی ٹیم مائیکل لمب، ایلیکس ہیلس، معین علی، ایون مورگن، جوس بٹلر(وکٹ کیپر)، روی بوپارا، ٹم بریسنن، کرس جورڈن، اسٹوارٹ براڈ(کپتان)، جیمس ٹریڈویل اور جیڈ ڈرن بیچ پر مشتمل ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.