29 مارچ 2014
وقت اشاعت: 14:52
پاکستان ڈس ایبلڈٹیم نے انگلینڈ کیخلاف سیریز2-1 سے جیت لی
جیو نیوز - دبئی…دبئی میں پاکستان ڈس ایبلڈ ٹیم نے انگلینڈ کے خلاف سیریز 2-1سے جیت لی۔ پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ ڈس ایبلڈ کرکٹ ٹیم کوتیسرے ایک روزہ میچ میں 17رنز سے شکست دے دی۔