تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
29 مارچ 2014
وقت اشاعت: 16:12

ورلڈ ٹی 20:جنوبی افریقا نے انگلینڈ کو 197رنز کا ہدف دے دیا

جیو نیوز - چٹاگانگ…بنگلادیش کے شہر چٹاگانگ میں آئی سی سی ٹی 20کے سلسلے میں انگلینڈ اور جنوبی افریقا کے درمیان کھیلے جانے والے میچ میں جنوبی افریقا نے انگلینڈ کو 197رنز کا ہدف دے دیا۔جنوبی افریقا نے 20اوورز میں 5کھلاڑیوں کے نقصان پر 196رنز بنالیے۔جنوبی افریقا کے کپتان ابراہم ڈی ویلئیرز69رنز بناکر ناٹ آوٴٹ رہے جبکہ ہاشم آملہ نے 56رنز اسکور کیے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.