تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
30 مارچ 2014
وقت اشاعت: 4:25

ورلڈ کپ ٹی 20 : آج پاکستان کا مقابلہ بنگلہ دیش سے ہو گا

جیو نیوز - ڈھاکا…ورلڈ کپ ٹی 20 میں آج پاکستان کا مقابلہ بنگلہ دیش سے ہو گا۔میچ دوپہر ڈھائی بجے شروع ہو گا ۔سیمی فائنل تک پہنچنے کے لئے بنگلہ دیش کو شکست دینا ہوگی۔ورلڈ ٹی ٹونٹی میں شاہین آج بنگلہ دیش کو شکست دینے کے لئے پرعزم ہیں۔ کپتان محمد حفیظ کہتے ہیں کہ جیت کے علاوہ ذہن میں کوئی دوسری بات نہیں ہے۔شائقین کو شدت سے انتظار ہے آج ڈھاکا میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان میچ کا جس میں کامیابی دونوں کیلئے ضروری ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.