تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
4 اپریل 2014
وقت اشاعت: 10:22

اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈ کپ:پاکستان اور امریکا کا میچ ایک ایک گول سے برابر

جیو نیوز - ریوڈی جنیرو…اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ورلڈکپ میں پاکستان اور امریکا کے درمیان میچ ایک ایک گول سے برابر ہوگیا۔ ریو ڈی جنیرو میں جاری ایونٹ میں پاکستان ٹیم گروپ میں پہلے جبکہ امریکا دوسرے نمبر پر ہے اور اس نے پہلے ہی کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.