تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
13 اپریل 2014
وقت اشاعت: 4:47

کرکٹ کیلئے کام کرنا چاہتا ہوں؛ راشد لطیف

جیو نیوز - لاہور…قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف کا کہنا ہے کہ وہ کرکٹ کیلئے کام کرنا چاہتے ہیں لیکن مزید تنازعات میں الجھنا نہ ان کے لئے بہتر ہوگا اور نہ ہی پاکستان کرکٹ کیلئے۔ ان کا کہنا تھا کہ پی سی بی چیئرمین نے ملاقات کیلئے انہیں طلب نہیں کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.