تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
16 اپریل 2014
وقت اشاعت: 3:36

کرکٹر عمراکمل کیخلاف تھانا ہیر میں مقدمہ درج

جیو نیوز - لاہور…مہندی کی تقریب رات 10 بجے کے بعد جاری رہنے اور ون ڈش کی خلاف ورزی پر کرکٹر عمراکمل کیخلاف تھانا ہیر میں مقدمہ درج کرلیاگیا ہے۔ پولیس کے مطابق مقدمہ عمراکمل، فارم ہاوٴس کے مالک اور کیٹرنگ والے کیخلاف درج کیاگیا ہے، مقدمے کی درخواست ضلعی انتظامیہ کی جانب سے دی گئی تھی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.