تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
16 اپریل 2014
وقت اشاعت: 5:45

انڈین پریمیئرلیگ میں آج ممبئی انڈینز اور کولکتا نائٹ رائیڈرز آمنے سامنے

جیو نیوز - دبئی…انڈین پریمیئرلیگ کے ساتویں ایڈیشن کا پہلا میچ آج ممبئی انڈذینز اور کولکتا نائٹ رائیڈرز کے درمیان کھیلا جائے گا۔ ایونٹ کے تمام میچز جیو سوپر براہ راست نشر کررہا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.