19 اپریل 2014
وقت اشاعت: 4:22
آئی پی ایل، راجستھان رائلز نے سن رائزرز حیدرآباد کو ہرا دیا
جیو نیوز - ابوظہبی…آئی پی ایل سیون میں راجستھان رائلز اور کنگز الیون پنجاب نے کامیابی حاصل کی، سابق چیمپئنز چنئی سپر کنگز اور سن رائزرز حیدرآباد کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔آئی پی ایل سیون میں راجسھتان رائلز نے سن رائزر حیدرآباد کو 4 وکٹوں سے ہرادیاجبکہ کنگز الیون پنجاب نے سابق چیمپئنز چنئی سپر کنگز کو شکست دے دی۔