19 اپریل 2014
وقت اشاعت: 9:28
کرکٹ لیجنڈ لٹل ماسٹرحنیف محمدکوفالج کااٹیک ،اسپتال میں داخل
جیو نیوز - کراچی…کرکٹ لیجنڈ حنیف محمدطبیعت خرابی کے باعث اسپتال میں داخل کردیا گیا ہے۔لٹل ماسٹر حنیف محمدکوفالج کااٹیک ہواہے۔ حنیف محمدمقامی اسپتال کے آئی سی یو میں داخل ہیں۔