19 اپریل 2014
وقت اشاعت: 10:33
انڈین پریمیئر لیگ:آج دو میچ کھیلے جائیں گے
جیو نیوز - ابو ظہبی…انڈین پریمیئر لیگ میں آج دو میچ کھیلے جائیں گے،سابق چمپئن کولکتا نائٹ رائیڈرز اور دفاعی چمپئن ممبئی انڈینز کی ٹیمیں بھی ایکشن میں نظر آئیں گی ، جیو سوپرایونٹ کے تمام میچز براہ راست نشر کررہا ہے۔