تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
19 اپریل 2014
وقت اشاعت: 15:40

سابق کپتان وقار یونس کی ایک مرتبہ پھر ہیڈ کوچ کیلئے درخواست

جیو نیوز - لاہور…پاکستان کرکٹ بورڈ کوقومی ٹیم کے لیے ایک بارپھرکوچ کی تلاش ہے،جس کے لیے اشتہاربھی دیاگیا،سابق کپتان وقاریونس بھی کوچ کے امیدوارہیں،انہوں نے بورڈ کودرخواست بھجوادی ہے،وقاریونس کاکہناہے کہ اگربورڈ انہیں شاٹ لسٹ کرتا ہے تو ان کے لیے اعزازہوگا،وہ پاکستان کرکٹ کی خدمت کے لیے ہروقت حاضرہیں۔وقاریونس نے کہاکہ پچھلی مرتبہ کوچ نہ بننے پرانہیں کوئی شکوہ نہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.