تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
20 اپریل 2014
وقت اشاعت: 8:26

انڈین پریمیر لیگ: آج راجستھان رائلزاورکنگزالیون پنجاب مدمقابل

جیو نیوز - ابوظہبی …انڈین پریمیر لیگ میں آج راجستھان رائلزاورکنگزالیون پنجاب کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔آئی پی ایل کے اسٹیج پر اسٹارزکی خوب جگمگاہٹ ہے، چوکوں اورچھکوں کی برسات کوکرکٹ فینزخوب انجوائے کررہے ہیں۔ رنگوں بھرے ایونٹ میں آج کنگزالیون پنجاب اورراجستھان رائلز کے درمیان میچ ہوگا، جس میں کئی ٹاپ کلاس کرکٹرزایکشن میں ہوں گے۔ پاکستان کا پہلا اسپورٹس چینل جیوسوپر میچ براہ راست ٹیلی کاسٹ کرے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.