20 اپریل 2014
وقت اشاعت: 21:5
انڈین پریمیئر لیگ: کنگزالیون پنجاب نے راجستھان رائلزکوہرادیا
جیو نیوز - شارجہ… انڈین پریمیئر لیگ میں آج کھیلے گئے میچ میں کنگزالیون پنجاب نے راجستھان رائلزکو7وکٹوں سے شکست دیدی۔ کنگزالیون پنجاب نے راجستھان کی جانب سے دیئے گئے 192رنزکاہدف19ویں اوورمیں پورا کرلیا۔ڈیوڈملرنے19گیندوں پر51رنزکی ناقابل شکست اننگزکھیلی۔