تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
21 اپریل 2014
وقت اشاعت: 16:20

معین خان چیف سلیکٹر ،ظہیر عباس ایڈوائزر،کوچ کیلئے تلاش کمیٹی قائم

جیو نیوز - لاہور…پاکستان کرکٹ بورڈ نے معین خان کوچیف سلیکٹراورقومی ٹیم کامنیجرمقررکردیا ہے جبکہ کوچ کے انتخاب کیلئے 3رکنی کمیٹی قائم کردی۔کوچ کے انتخاب کیلئے کمیٹی ہارون رشید،معین خان اورانتخاب عالم پرمشتمل ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے ظہیرعباس کو چیئرمین پی سی بی کا پرنسپل ایڈوائزربھی مقرر کیا ہے،پی چی بی قائم کر دہ کمیٹی 5 مئی تک کوچ کے امیدواروں کی درخواستیں وصول کرے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.