تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
25 اپریل 2014
وقت اشاعت: 7:18

آئی پی ایل : آج حیدر آباد کا مقابلہ دلی اور چنئی کا ممبئی سے ہو گا

جیو نیوز - شارجہ…انڈین پریمیئر لیگ میں آج 2 میچز کھیلے جائیں گے ،جیوسوپر تمام مقابلے براہ راست نشر کرے گا۔ آج حیدر آباد کا مقابلہ دہلی سے ہو گا جبکہ چنئی اور ممبئی کی ٹیمیں فتح کے حصول کے لیے میدان میں اتریں گی ۔شائقین کو دلچسپ مقابلے دیکھنے کو ملیں گے۔ جیو سوپر یہ دونوں مقابلے براہ راست نشر کرے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.