تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
26 اپریل 2014
وقت اشاعت: 0:46

بارسلونا اوپن،اعصام الحق اور روہن بوپننا کو کواٹرز فائنل میں شکست

جیو نیوز - بارسلونا…اعصام الحق اور روہن بوپننا پر مشتمل پاک بھارت جوڑی کو بارسلونا اوپن کے کوارٹر فائنل میں شکست ہوگئی ۔بارسلونا میں جاری ایونٹ کے کوارٹر فائنل کے پہلے سیٹ میں اعصام اور بوپننا نے کینیڈا سربیا کی جوڑی کو ٹائی بریکر پر مات دی،لیکن نیسٹر او ر زیمون جچ نے دوسراسیٹ سات پانچ سے جیت کر مقابلہ برابر کر دیا، فیصلہ کن سیٹ میں اعصام بوپننا کی جوڑی اپنی فارم برقرار نہ رکھ سکی اور دس سات سے شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.