26 اپریل 2014
وقت اشاعت: 23:6
ممتازہاکی کمنٹیٹر ایس ایم نقی کراچی میں انتقال کرگئے
جیو نیوز - کراچی … ہاکی کے ممتاز کمنٹیٹر ایس ایم نقی کراچی میں انتقال کرگئے۔ وہ طویل عرصے سے علیل تھے۔ مرحوم ایس ایم نقی نے 9اولمپک گیمز سمیت متعدد مقابلوں میں کمنٹری کے فرائض انجام دیے تھے۔