29 اپریل 2014
وقت اشاعت: 4:37
انڈین پریمیر لیگ ،کنگزالیون پنجاب کی مسلسل پانچویں فتح
جیو نیوز - شارجہ…انڈین پریمیر لیگ میں کنگزالیون پنجاب نے مسلسل پانچویں فتح حاصل کرلی ہے۔انڈین پریمیر لیگ میں کنگزالیون پنجاب کی کامیابیوں کاسفرجاری ہے،پریٹی زنٹاکی ٹیم نے رائل چیلنجرزبنگلورکوہراکرمسلسل پانچویں کامیابی حاصل کرلی۔