8 مئی 2014
وقت اشاعت: 6:53
آئی پی ایل: کنگز الیون پنجاب نے چنئی سپر کنگز کو ہرادیا
جیو نیوز - نئی دلی… انڈین پریمیر لیگ میں کنگز الیون پنجاب نے چنئی سپر کنگز کو 44 رنز سے ہرادیا، کول کتہ نے دلی ڈیر ڈیولز کو شکست دے دی۔ میکس ویل نے 38 گیندوں پر 90 رنز اسکور کئے، پنجاب نے 231 رنز بنائے۔ کنگز الیون پنجاب پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست آگئی۔