تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
8 مئی 2014
وقت اشاعت: 11:11

انڈین پریمیئر لیگ میںآ ج حیدرآباد راجستھان کا مقابلہ کرے گی

جیو نیوز - احمد آباد…انڈین پریمیئر لیگ میں حیدرآباد راجستھان کا مقابلہ کرے گی،میچ جیو سوپر براہ راست نشر کرے گا۔ احمد آباد میں راجستھان رائلز اور سن رائزرز حیدرآباد کی ٹیمیں آمنے ہونگی۔راجھستان رائلز 10 پوائنٹس کے ساتھ لیگ میں تیسرے نمبر پر موجود ہے۔حیدرآباد کے صرف چار پوائنٹس ہیں۔دونوں ٹیموں کے درمیان لیگ میں یہ دوسرا میچ ہے۔ابوظہبی میں راجستھان نے چار وکٹ سے کامیابی حاصل کی تھی۔میچ شام ساڑھے سات بجے جیو سوپر سے براہ راست نشر کیا جائیگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.