15 مئی 2014
وقت اشاعت: 2:53
آئی پی ایل، کولکتا نائٹ رائیڈرز نے ممبئی انڈینز کو ہرا دیا
جیو نیوز - احمد آباد…انڈین پریمیر لیگ میں کول کتہ نائٹ رائیڈرز نے ممبئی انڈینز کو چھ وکٹوں سے ہرادیا، کولکتا کے روبن اتھپا نے 80 رنز کی شان دار اننگز کھیلی۔ دوسری جانب کنگز الیون پنجاب نے سن رائزرز حیدرآباد کو 6 وکٹوں سے ہرا کر ٹاپ پوزیشن پرآگئی۔