تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
15 مئی 2014
وقت اشاعت: 3:9

پاکستان اور بھارت کے درمیان 6 سیریز ہوں گی

جیو نیوز - کراچی…کرکٹ کے میدان پر بار بار پاک بھارت کرکٹ کارنگ جمے گا، دونوں ٹیموں کے درمیان میچز کی بھرمارہوگی، آٹھ سال میں چھ سیریز کا ایم او یو سائن ہوگیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.