تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
15 مئی 2014
وقت اشاعت: 19:26

گرانٹ فلاور قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ مقرر

جیو نیوز - لاہور…پاکستان کرکٹ بورڈ نے گرانٹ فلاور کو قومی ٹیم کا بیٹنگ کوچ مقرر کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے گرانٹ فلاور کے ساتھ 2سال کا معاہدہ کیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.