تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
16 مئی 2014
وقت اشاعت: 2:18

راجستھان رائلز نے دلی ڈیر ڈیولز کو شکست دے دی

جیو نیوز - احمد آباد…انڈین پریمیر لیگ میں راجستھان رائلز نے دلی ڈیرڈیولز کو 62 رنز سے ہرادیا، یہ راجستھان کی ایونٹ میں ساتویں کامیابی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.