تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
16 مئی 2014
وقت اشاعت: 2:50

کھلاڑیوں کو فٹنس کا پورا خیال رکھنا ہو گا، نجم سیٹھی

جیو نیوز - لاہور…پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کو کارکردگی کیساتھ اپنی فٹنس کا بھی خیال رکھناہوگا، ورنہ جرمانہ ہوسکتا ہے۔ ان کا کہا تھا کہ وقار یونس کی تقرری شفاف انداز میں ہوئی، وقاریونس اور مشتاق کی تقرری پرباتیں بناناسمجھ سے باہرہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.