تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
17 مئی 2014
وقت اشاعت: 14:58

ٹور آف کیلیفورنیا سائیکل ریس کا چھٹا مرحلہ ایسٹیبن شیوز کے نام رہا

جیو نیوز - لاس اینجلس… امریکا میں جاری ٹور آف کیلیفورنیا سائکل ریس کا چھٹا مرحلہ کولمبیا کے ایسٹیبن شیوز کے نام رہا، ریس کے چھٹے مرحلے میں برطانیہ کے بریڈلی ہگینز نے 28 سیکنڈ کی لیڈ سے آغاز کیا۔چھٹے مرحلے میں ریس کے شرکاء کو 2200 میل کا فاصلہ طے کرنا تھا۔دشوار گزار رستوں پر سفر کرتے ہوئے۔کولمبیا کے ایسٹیبن شیوزنے مقررہ فاصلہ چار گھنٹے نو منٹ اور 13 سیکنڈز میں طے کرکے پہلی پوزیشن حاصل کی لیکن برطانیہ کے بریڈلی ہیگنز یلو جرسی کے ساتھ اب بھی سب آگے ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.