17 مئی 2014
وقت اشاعت: 17:48
اسلام آبادہائیکورٹ نے سابق چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف کو بحال کردیا
جیو نیوز - اسلام آباد…اسلام آبادہائیکورٹ نے سابق چیئرمین پاکستان کر کٹ بورڈ ذکا اشرف کو بحال کردیا ہے،برطرف کئے گئے پی سی بی کے18ملازمین کو بھی اسلام آبادہائیکورٹ نے بحال کر دیا ہے۔اسلام آبادہائی کورٹ نے برطرف ملازمین کی بحالی کیلئے درخواست پرفیصلہ محفوظ کیاتھا۔