تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
19 مئی 2014
وقت اشاعت: 5:49

آئی پی ایل،کول کتہ نے سن رائزرزکوسات وکٹ سے ہرادیا

جیو نیوز - احمد آباد…انڈین پریمیر لیگ میں کول کتہ نائٹ رائیڈرز نے سن رائزرز حیدرآباد کو سات وکٹ سے ہرادیاجبکہ رائل چیلنجرز بنگلورنے چنئی سپر کنگز کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.