تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
20 مئی 2014
وقت اشاعت: 19:19

عارف عباسی پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف کنسلٹنٹ مقرر

جیو نیوز - لاہور…عارف علی عباسی کو پاکستان کرکٹ بورڈ کا چیف کنسلٹنٹ مقرر کردیا گیا ہے۔اس بات کا اعلان چیئرمین پی سی بی ذکاء اشرف نے میڈیا سے گفت گوکرتے ہوئے کیا۔ ذکاء اشرف کا کہنا تھا کہ عارف علی عباسی بہت بڑا نام ہیں، جنہیں چیف کنسلٹنٹ مقرر کیا ہے، ان کے تجربے سے فائدہ اٹھائیں گے۔اس موقع پر پاکستان کرکٹ بورڈ کے نو منتخب چیف کنسلٹنٹ عارف عباسی نے کہا کہ اگر کرکٹ کیلئے مجھ سے کچھ ہوسکے گا تو میری خدمات حاضر ہیں، چیئرمین کے معاملے میں بار بار عدالت میں جانا زیادتی ہے، چیئرمین کی بار بار تبدیلی سے پاکستان کا نام بدنام ہوا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.