تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
23 مئی 2014
وقت اشاعت: 18:10

پی سی بی کی سری لنکن ٹیم کودورہٴ پاکستان کی دعوت

جیو نیوز - لاہور…پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکن کرکٹ ٹیم کودورہٴ پاکستان کی دعوت دے دی۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق سری لنکن کرکٹ ٹیم کولاہورمیں 2ون ڈے اور ایک ٹی20 کھیلنے کی دعوت دی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سری لنکن کرکٹ بورڈ پاکستان میں کرکٹ کھیلنے کا فیصلہ اپنے آئندہ اجلاس میں کرے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.