تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
24 مئی 2014
وقت اشاعت: 19:0

اینٹی کرپشن یونٹ کو میچ فکسنگ میں ملوث ”پلیئر ایکس“مل گیا

جیو نیوز - دبئی…آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ کو میچ فکسنگ میں ملوث ”پلیئر X“مل گیا۔آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹیو ڈیوڈ رچرڈسن نے دعویٰ کیا ہے کہ میچ فکسنگ کی تحقیقات جلد مکمل ہوجائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.