تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
30 مئی 2014
وقت اشاعت: 16:52

ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی قیادت کی پیشکش ہوئی تھی لیکن معذرت کرلی،سعیداجمل

جیو نیوز - لاہور…آف اسپنر سعید اجمل نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی قیادت کی پیشکش کی گئی تھی لیکن انہوں نے معذرت کرلی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.