تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
14 جون 2014
وقت اشاعت: 2:19

فٹبال ورلڈکپ 2014:ہالینڈ نےدفاعی چیمپئن اسپین کوشکست دیدی

جیو نیوز - فٹبال ورلڈکپ2014 ..... ہالینڈ نےدفاعی چیمپئن اسپین کوشکست دیدی۔ اسپین کوپہلےمیچ میں اپ سیٹ شکست کا سامنا کرنا پڑا، ہالینڈ نے اسپین کو1-5 سے ہرادیا۔ ہالینڈ کےوین پرسی اور روبن نے2،2 اور اسٹیفان نےایک گول کیا۔ اسپین کا واحدگول زابی الونزو نے پنالٹی کک پرکیا۔ اس سے قبل میکسیکو نے ورلڈ کپ فٹبال میں اپنی مہم کا آغاز کامیابی کے ساتھ کیا۔ گروپ اے کے میچ میں اس نے کیمرون کو ایک گول سے ہرادیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.