14 جون 2014
وقت اشاعت: 23:40
فٹ بال ورلڈکپ:کولمبیانےیونان کو0-3سےشکست دیدی
جیو نیوز - ریوڈی جنیرو.......برازیل میں جاری فٹ بال ورلڈ کپ 2014کے گروپ سی کے میچ میں کولمبیانےیونان کو0-3سےشکست دےدی۔ کولمبیا کے ٹیوفیلو گوگوٹیریز، جیمز راڈرگز اورپبلو آرمیرو نے ایک ایک گول اسکور کیا۔ یونان کے کھلاڑیوں نے جی جان لگا کر گول کرنے کی کوشش کی جسے کولمبین فٹ بالرز نے ناکام بنادیا۔