تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
15 جون 2014
وقت اشاعت: 8:21

فٹبال ورلڈ کپ: آئیوری کوسٹ نے جاپان کو ہرا دیا

جیو نیوز - ساؤ پولو...... فٹبال ورلڈ کپ 2014ء کے ایک میچ میں آئیوری کوسٹ نے جاپان کو ہرا دیا۔ فٹبال ورلڈ کپ کے سلسلے میں کھیلے گئے میچ میں آئیوری کوسٹ نےشاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے جاپان کو 2-1 سے شکست دے دی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.