تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
18 جون 2014
وقت اشاعت: 0:32

فٹ بال ورلڈکپ: بیلجیم نے الجیریا کودوایک سےہرا

جیو نیوز - ریوڈی جنیرو........برازیل میں جاری فٹ بال ورلڈ کپ 2014کے بیلجیم اور الجیریا کے درمیان ہونے والے میچ میں بیلجیم نے الجیریا کوایک کے مقابلے میں دوگول کرکے شکست سے ہم کنار کیا۔میچ کے پہلے ہاف میں الجیریا کے صوفیانے فیغولی نے ایک گول کیا تاہم دوسرے ہاف میں بیلجیم کے ماروین فلائینی اور ڈریزمرٹنز نے ایک ایک گول کرکے بیلجیم کی فتح کو یقینی بنادیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.