21 جون 2014
وقت اشاعت: 2:44
فیفا ورلڈ کپ:فرانس نے سوئزرلینڈ کو2-5 سے شکست دے دی
جیو نیوز - ریو ڈی جنیرو...... فرانس نے ورلڈ کپ 2014ء کے سلسلے میں کھیلے گئے ایک میچ میں سوئزرلینڈ کو2-5سے ہرادیا۔فرانس نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 5 گول کیے جبکہ سوئزرلینڈمیچ کے اختتام تک صرف 2 گول کرپائی۔