تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
21 جون 2014
وقت اشاعت: 5:24

فٹبال ورلڈکپ: ایکواڈور نے ہنڈراس کو 2-1 سے ہرادیا

جیو نیوز - فٹبال ورلڈ کپ ....... فٹبال ورلڈ کپ 2014ء کے ایک میچ میں ایکواڈور نے ہنڈراس کو شکست دے دی۔دونوں ٹیموں کے درمیان ایک اچھا میچ دیکھنے میں آیا۔ میچ میں ایکواڈور نے 2 اور ہنڈراس صرف ایک گول بناسکا۔ اس طرح میچ کا فتح ایکواڈور رہا جس نے 2-1 سے ہنڈراس کو شکست دےدی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.