تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
22 جون 2014
وقت اشاعت: 2:24

فیفا ورلڈکپ: جرمنی اور گھانا کے درمیان میچ 2-2سے برابر

جیو نیوز - ریو ڈی جنیرو.......فیفا ورلڈ کپ 2014ء کے سلسلے میں کھیلے گئے میچ میں جرمنی اور گھانا کےدرمیان میچ برابررہا۔ کھیل کے اختتام تک جرمنی نے 2 اور گھانا نے بھی 2 گول بنائے۔ اس طرح یہ مقابلہ برابر رہا۔ قبل ازیں ارجنٹینا اور ایران کےدرمیان کھیلے گئے میچ میں ارجنٹینا نے سخت مقابلے کے بعد ایران کو ایک گول سے شکست دے دی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.