تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
22 جون 2014
وقت اشاعت: 5:54

فٹبال ورلڈ کپ: نائیجیریا نے بوسنیاہرزیگوینیا کو0-1 سے ہرادیا

جیو نیوز - ریو ڈی جنیرو...... فیفا فٹبال ورلڈ کپ کے میچ میں نائیجیریا نے بوسنیا ہرزیگوینیا کو 0-1 سے ہرادیا۔ بوسنیا ہرزیگوینیا نے اچھے کھیل کا مظاہرہ کیا تاہم اسے کوئی کامیابی نہ مل سکی اور اس طرح وہ فٹبال ورلڈ کپ 2014ء سے باہر ہوگئی۔ نائیجیریا کی جانب سے ان کے کھلاڑی پیٹراودم وینجی نے گول کیا۔واضح رہے کہ شکست کےبعدبوسنیاہرزیگوینیاکی ٹیم ایونٹ سےباہرہوگئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.