تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
26 جون 2014
وقت اشاعت: 19:16

فٹبال ورلڈ کپ:یوروگوئے کے فٹبالر لوس سواریز پر9 میچز کی پابندی

جیو نیوز - ریوڈی جنیرو......برازیل میں جاری فٹ بال ورلڈ کپ 2014 میں یوروگوئے کے فٹبالر لوس سواریز پر9 میچز کی پابندی عائد کردی گئی۔سواریز نے ورلڈ کپ کے میچ کے دوران اٹلی کے کھلاڑی کو کاٹا تھا۔وہ اس سے قبل بھی دو مرتبہ یہ حرکت کرچکے ہیں اور مختلف ٹیموں کے کھلاڑیوں کو کاٹ چکے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.