29 جون 2014
وقت اشاعت: 7:7
ومبلڈن ٹینس، سیرینا ولیمز کو شکست، ایونٹ سے باہر
جیو نیوز - لندن....ومبلڈن میں ہفتہ سیرینا ولیمز کے لیے بُرا دن ثابت ہوا، وہ فرانس کی ایلیزے کورنیٹ سے میچ ہار کر ایونٹ سے باہر ہوگئیں ، شراپووا، راجر فیڈرر اور رافیل نیڈال نے کامیابی سمیٹ لی۔