تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
29 جون 2014
وقت اشاعت: 23:58

ورلڈکپ:ہالینڈنے میکسیکو کو ہرا کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی

جیو نیوز - فورٹا لیزا،برازیل.......ورلڈ کپ فٹبال کے ناک آئوٹ مرحلے ایک اہم میچ میںہالینڈنے میکسکو کو ہرا کر ایونٹ سے باہر کردیا۔فاتح ہالینڈ نےصرف 6منٹ میں2گول کرکےشکست کوفتح میں بدل دیااورمیکسیکوکو1-2سےشکست دےدی۔اس طرح اب ہالینڈنےکوارٹرفائنل کےلیےکوالیفائی کرلیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.