تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
30 جون 2014
وقت اشاعت: 23:28

فٹبال ورلڈ کپ:فرانس نائیجیریا کو دو صفر سے ہراکر کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا

جیو نیوز - ریوڈی جنیرو.......برازیل میں جاری فٹ بال ورلڈ کپ 2014 کے ناک آؤٹ مرحلے میں فرانس نے نائیجیریا کو دو صفر سے شکست دے دی جس کے بعد فرانس کوارٹر فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگیا۔فرانس کے پاؤل بوگبا نے 79ویں منٹ میں پہلا گول کیا جبکہ جوزف یوبو نے آخری لمحات میں گول کر کے فرانس کی جیت پر مہر ثبت کردی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.