تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
1 جولائی 2014
وقت اشاعت: 4:38

فٹبال ورلڈ کپ: جرمنی نے الجزائر کو1-2 سے شکست دے دی

جیو نیوز - ریو ڈی جنیرو......فٹبال ورلڈ کپ 2014ء کے سلسلے میں کھیلے گئے میچ میں جرمنی نے الجزائر کو1-2سے ہرادیا۔فٹبال ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں اب جرمنی کا مقابلہ فرانس سے ہوگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.