تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
3 جولائی 2014
وقت اشاعت: 11:7

ومبلڈن ٹینس:اعصام الحق اور ویرا کی جوڑی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں

جیو نیوز - لندن......پاکستان کے اعصام الحق اور انکی روسی پارٹنر پر مشتمل جوڑی ومبلڈن ٹینس کے مکسڈ ڈبلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی.تیسرے راونڈ کے میچ میں اعصام اور روس کی ویرا دوشی وینا کا مقابلہ تھا نمبر دو سیڈ امریکا کے باب برائن اور اعصام کی سابق پارٹنر کویٹا پیشکے سے، پاک روسی جوڑی نے بہترین کھیل پیش کرتے ہوئے سات پانچ اور چھ چار سے کامیابی حاصل کی، اس فتح کے ساتھ ہی اعصام اور ویرا کی جوڑی ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں.

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.